ابنا: عراق کی کردستان کی الوطن یونین کی انٹرنیٹ ویب سائٹ نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے صدر "جلال طالبانی" کی اہلیہ "ھیرو ابراہیم احمد" اور الوطن یونین کے سربراہ "کوسرت رسول" اور "برھم صالح" اور ان کے نائبین اور عراق کے کردستان ڈیموکریٹ پارٹی کے نمائندے کی حیثیت سے کردستان کے علاقے کے مقامی ادارے کے سربراہ "نیچروان بارزانی" ان دنوں تھران کے دورے پر ہیں۔ کردستان کے اس اعلی سطحی وفد کی قیادت "نیچروان بارزانی" کررہے ہیں۔
.......
/169