11 جنوری 2014 - 20:30
کراچی: اورنگی ٹاون میں رینجرز کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے 9 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں رینجرز نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ابنا: ترجمان رینجرز کے مطابق اورنگی ٹاوٴن کے علاقے بنارس میں رینجرز نے کالعدم تنظیموں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائی کرکے 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے مختلف اقسام کے ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔

.......

/169