ابنا: لندن سے جاری بیان میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ تشدد نے پاکستان میں ایک اور شیعہ طالب علم کی جان لے لی ہے ، انہیں اپنے ملک پر فخر ہے جہاں اعتزاز حسن جیسے نڈراور باہمت لوگ پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی جان کی قربانی دے کر سیکڑوں طالب علموں کی جانیں بچائیں۔ ملالہ نے اپیل کی کہ حکومت اعتزاز حسن کو ملک کے سب سے بڑا سول اعزاز سے نوازے۔
.......
/169