8 جنوری 2014 - 20:30
وزیر دفاع: امریکہ ایران کا مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں رکھتا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل "حسین دہقان" نے کہا ہے کہ امریکہ میں ایران کی مسلح افواج کا مقابلہ کرنے کی طاقت وتوانائی نہیں ہے۔

ابنا: ایران کے وزیر دفاع "حسین دہقان" نے امریکہ کے جانب سے دیئے گئے ان بیانات پر رد عمل کا اظہار کیا جن میں کہا گیا تھا کہ اگر امریکہ چاہے تو وہ ایران کے دفاعی نظام کو تباہ کر کر سکتا ہے۔ انہوں نے بدھ کے روز اپنے خطاب میں کہا کہ امریکا، ایران کی فوجی توانائی کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ ہمیں ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

.......

/169