6 جنوری 2014 - 20:30
پشاور: شیعہ بینک منیجر دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

پشاور: سردار وقارالحسن منیجر حبیب بینک سٹی برانچ کو یادگار چوک پر برانچ کے سامنے وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

ابنا: رپورٹ کے مطابق حبیب بینک پشاور سٹی کے شیعہ بینک منیجر کو یادگار چوک پر برانچ کے سامنے وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ جبکہ شہید کے پوسٹ مارٹم کے لئے ان کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے۔.......

/169