5 جنوری 2014 - 20:30
فلوجہ کو تین دن کے اندر دہشت گردوں سے آزاد کرالیں گے۔ عراقی فوجی کمانڈر

عراق کے بلند پایہ فوجی کمانڈر نے کہا چند دنوں میں شہر فلوجہ کو القاعدہ کے دہشت گردوں کے تسلط سے آزاد کرالیں گے۔

ابنا: عراق کے ایک سرکردہ فوجی کمانڈر نے کہا چند دنوں میں القاعدہ کے دہشت گردوں کوشہر فلوجہ سے نکال باہر کریں گے۔ عراقی کمانڈر رشید فلیح عراق کے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا دو یا تین دنوں کے اندر دہشت گردوں کو شہر فلوجہ اور رمادی سے نکال باہر کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا اہل سنت کے کچھ قبیلے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں ہمارے ساتھ تعاون کررہے ہیں۔

.......

/169