ابنا: انھوں نے ایران کے شہر ہمدان میں ایک بیان میں ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایرانی قوم کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن، ایران کی ترقی و پیشرفت سے بہت زیادہ خائف ہیں اسلئے وہ ایران کی ترقی روکنے کی ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔انھوں نے ایران کے خلاف مسلط کی جانے والی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ایران کا مقابلہ صرف عراق سے نہیں تھا بلکہ پورے مغرب سے تھا جو عراق کی اس وقت کی صدام حکومت کی مکمل حمایت کررہا تھا۔
.......
/169