ابنا: دنیا کے 68 ممالک میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق امریکہ عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔یہ سروے صرف مشرق وسطی کے ممالک میں نہیں ہوا بلکہ ایسے ممالک میں بھی ہوا جو امریکہ کے قریبی اتحادی ہیں۔ امریکہ کے بعد پاکستان ،چین، افغانستان ، شمالی کوریا اور اسرائيل بالترتیب دوسرے تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔ یہ سروے گلوپ ادارے کی جانب سے کیا گيا ہے۔......./169
2 جنوری 2014 - 20:30
News ID: 491825
دنیا کے 68 ممالک میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق امریکہ عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔