31 دسمبر 2013 - 20:30
تصویری رپورٹ/ رحلت رسول اکرم(ص) اور شہادت امام حسن(ع) کے سوگ میں مشھد میں ماتم عزا

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۲۸ صفر یوم رحلت پیغمبر اسلام (ص) اور شہادت سبط اکبر امام حسن مجتبی(ع) کے موقع پر پورے ایران سمیت مشہد مقدس میں بھی عاشقان اہلبیت(ع) نے جلوسہائے عزا منعقد کر کے فرزند رسول اکرم(ع) کو آپ کے نانا کا پرسہ دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲