18 دسمبر 2013 - 20:30
چہلم کے موقع پر سندھ کے 4 شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی کافیصلہ

کراچی…چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پر سندھ کے 4 شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی کافیصلہ کیا گیا ہے۔

ابنا: محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر سیکورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے جس کے تحت صوبے کے چار شہروں کراچی، حیدرآباد، سکھر اور خیرپور میں 23 اور24 دسمبر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

.......

/169