16 دسمبر 2013 - 20:30
تکفیری دھشتگردوں نے عدرا علاقے کے ۱۴ افراد کو ذبح کر دیا

شام کے علاقے عدرا میں تکفیریوں نے ۱۴ عام شہریوں کو ذبح کر دیا ہے

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دھشتگرد ٹولے جبہۃ الاسلامیہ اور جبہۃ النصرہ کے عناصر نے شام کے علاقے عدرا کے ساکن ۱۴ افراد کا قتل عام کر دیا ہے۔دھشتگردوں نے اس گاوں میں گھس کر ۱۴ عام شہریوں کو ذبح کر دیا ہے۔واضح رہے کہ شامی فوج نے عدرا کے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے رکھا ہے اور کوشش کر رہے ہیں کہ دھشتگردوں  کو نابود کر کے اس علاقے کے رہنے والے عوام کو دھشتگردوں کے شر سے بچائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲