









۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ کے مزدوروں نے آج بھی بحرین میں عید شہدا کے عنوان سے ہونے والے مختلف مقامات پر دسیوں مظاہروں کو زہریلی گیس اور چھرے دار گولیاں فائر کر کے سرکوب بنانے کرنے کوشش کی۔ یہ مظاہرے اس وقت ہوئے جب اس ملک کے ظالم حکومتی عہدہ داروں نے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ کی تاج پوشی کا جشن منایا۔










۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲