10 دسمبر 2013 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے آج ویانا میں ایران اور ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے مذاکرات ہونگے۔

ابنا: کمالوندی نے کہا کہ آج کے مذاکرات ایران اور آئي اے ای اے مشترکہ اقدامات پر عمل درآمد کے سلسلے میں بات چیت کی جائے گي اور اگر آج بھی کسی نتیجے تک نہيں پہنچا گيا تو مزید مذاکرات کئے جائيں گے۔پیر اور منگل کو جینوا میں ایران اور پانچ جمع ایک کے ماہرین کے مابین مذاکرات  ہوئےتھے۔

.......

/169