9 دسمبر 2013 - 20:30

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف ایران کے اعلی حکام کے ساتھ گفتگو کے لئے کل رات تہران کا دورہ کریں گے۔

ابنا: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف ایران کے اعلی حکام کے ساتھ گفتگو کے لئے کل رات تہران کا دورہ کریں گے۔

روس کے وزیر خارجہ بدھ کے دن ایران کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔

لاوروف ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.....

/169