ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع میجر جنرل دھقان نے امریکی وزیر دفاع جک ہیگل کے دھمکی آمیز بیان کے رد عمل میں کہا ہے کہ عقل اور منطق سے مسائل حل ہوتے ہیں جبکہ دھمکی آمیز بیانات سے نہ کچھ حاصل ہوا ہے اور نہ ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ امریکی وزیر دفاع کا بین خلیجی عرب ممالک اور اسرائيل کو خوش کرنے کے لئے ہے اور عرب ممالک کو چاہیے کہ وہ مزید امریکہ کے جال میں پھسنے کی کوشش نہ کریں۔
دھقان نے کہا کہ ہم خلیج فارس کے عرب دوستوں کو برادرانہ اور دوستانہ مشورہ دیتیں کہ وہ امرکی جال میں گفتار نہ ہوں۔
.......
/169