ابنا: عراق کی اعلی اسلامی کونسل کے رکن جلال الدین الصغیرنے سید اشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر سعودی عرب کی اینٹیلیجنس کے سربراہ بندر بن سلطان کی گھناؤنی سازشوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔انھوں نے کہا کہ بندر بن سلطان کے غلام اور مزدور دہشت گرد عناصر سید اشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر بصرہ اور عراقی کے دیگر شہروں میں حسینی عزاداروں کو آسانی کے ساتھ اپنی بربریت کا نشناہ بنا سکتے ہیں۔ انھوں نے عراقی حکام پر زوردیا کہ وہ اس مسئلہ پر خاص توجہ مبذول کریں۔......./169
7 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 487050
عراق کی اعلی اسلامی کونسل کے رکن نے سید اشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر سعودی عرب کی اینٹیلیجنس کے سربراہ بندر بن سلطان کی گھناؤنی سازشوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔