ابنا: مصر کے جدید آئین میں فوج کے زیادہ اختیارات دئیے گئے ہیں اور مذہبی جماعتوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ اس مہینے میں اس آئین پر ریفرنڈم منعقد ہوگا اور اس ریفرنڈم کے بعد صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ہوں گے۔ واضح رہے کہ مصر کے جدید آئین کا مسودہ پارلیمنٹ سے تائید کے بعد مصر کے صدر عدلی منصور کے سپرد کیا جائے گا اور وہ اس آئین پر ریفرنڈم منعقد کرنے کی تاریخ مشخص کریں گے۔
.......
/169