1 دسمبر 2013 - 20:30
کراچی:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ 2 سگے بھائی شہید

کراچی کے علاقے نمائش چورنگی کے قریب گرومندر کے پاس امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان سگے بھائی 24 سالہ متعبر رضا اور اس کے بڑا بھائی 26سالہ حیدر رضا شہید.

ابنا: اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ گرومندر کے قریب ان پر فائرنگ کردی جس سے دونوں شیعہ نوجوان موقع پر ہی جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید کی جسدخاکی کو غسل خانہ خراسان منتقل کردیا گیا ہے شہیدوں کی نماز جنازہ پیر کو ادا کی جائے ۔واضح رہے کے شہر کراچی امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولے کی آمچگاہ بن گیا ہے جہاں قانون نافز کرنے والے ادارے بھی ان دہشتگردوں کے آگئے بے بس نظر آتے ہیں....../169