ابنا: شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شامی عوام کے خلاف القاعدہ دہشت گردوں کے ہولناک جرائم کو روکنے کی کوشش سب کو کرنی چاہیے جبکہ اردن میں شام کے خلاف القاعدہ دہشت گردوں کی کارروائیوں کا کیمپ بند ہونا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ جنیوا 2 کانفرنس میں شام بھر شرکت کرنے کے لئے تیار ہے لیکن دہشت گردوں کے سرپرست اس کانفرنس کے انعقاد میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ فیصل مقداد نے کہا کہ شام میں سرگرم القاعدہ دہشت گردوں کے اسرائيل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ساتھ گہرے روابط ہیں اور شامی بحران کے پيجھے سعودی عرب اور اسرائیل کا مشترکہ تعوان شامل ہے۔ فیصل مقداد نے کہا کہ سعودی عرب شامی عوام کا خون بہانے کا براہ راست ذمہ دار ہے۔...../169
30 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 485099
شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شامی عوام کے خلاف القاعدہ دہشت گردوں کے ہولناک جرائم کو روکنے کی کوشش سب کو کرنی چاہیے جبکہ اردن میں شام کے خلاف القاعدہ دہشت گردوں کی کارروائیوں کا کیمپ بند ہونا چاہیے۔