ابنا: لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جاری ہے۔ سماعت میں چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دئیے کہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ بلوچستان سے پیدل چل کرکراچی آگئے ہیں کیا وزیراعظم اور وزیر دفاع کو لوگوں کی پریشانی کا احساس نہیں ہے۔ چیف جسٹس نے مزید کہا کہ کیا یہ حکم دیں کہ 24 گھنٹے میں آئی جی ایف سی لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کریں۔ سماعت میں وزیر دفاع خواجہ آصف بھی موجود ہیں۔ ......./169
27 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 484247
کراچی…چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ بلوچستان سے پیدل کراچی آگئے،کیا وزیراعظم اور وزیردفاع کو لوگوں کی پریشانی کا احساس نہیں ہے۔