ابنا: علیکم السلامشرعی مسائل کے سمجھنے کے لیے صرف قرآن کافی نہیں ہوتا بلکہ روایات کا سہارا بھی لیا جاتا ہے قرآن کی کون سی آیت وجوب پر دلالت کرتی ہے اور کون سی استحباب پر یہ سب روایات سے سمجھ میں آتا ہے۔ ٹھیک ہے سورہ جمعہ میں حکم موجود ہے کہ جمعہ کے دن نماز کے لیے جاو لیکن بعض روایات میں ہے کہ یہ حکم عصر نبی یا امام سے مخصوص ہے اور عصر غیبت میں مکلف کے اختیار پر چھوڑ دیا گیا ہے کہ وہ نماز ظہر اور جمعہ میں سے کس کو اختیار کرتا ہے؟ شرعی مسائل کو استخراج کرنے کے لیے قرآن کے ساتھ ساتھ روایات کی اشد ضرورت ہے اور روایات میں اختلاف پائے جانے کی وجہ سے مجتہدین کے فتاوایٰ میں بھی اختلاف ہو جاتا ہے۔ ہر کوئی اپنی ریسرچ اور تحقیق کی بنا پر فتویٰ دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
20 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 482956
salam un alaik mera aap se sawal yeh hay kay farooi masail main namaz-e-jumma ka masla aesa hay jo uss waqt bhi thha aur aaj bhi hay aur jummay ki namaz kay liye baqaida aik surah nazil fermaya gya hay jis main saaf ehkamaat moujood hain magar phir bhi kuch mujtahideen iss ko wajib-e-ikhtiyari kehtay hain aur kuch wajib bhi nahi jaantay ? iss wazeh ehkaam main bhi fatawa main farq kiun?