اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنان کے دار الحکومت بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانہ کے پاس آج صبح ہوئے دو بم دھماکوں میں سفارتخانہ کے ثقافتی مشیر حجۃ الاسلام و المسلمین انصاری شدید زخمی ہو گئے تھے۔ دھماکے کے فورا بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت پا گئے ہیں۔واضح رہے کہ ان دھماکوں کے باعث ۲۳ افراد شہید اور ۱۴۶ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
18 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 482476
لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانہ میں کلچرل اتاشی حجۃ الاسلام والمسلمین ابراہیم انصاری بیروت میں آج ہونے والے بم دھماکوں کے باعث شدید زخمی ہو گئے تھے جو زخموں کی تاب نہ لاکر شہادت پا گئے۔