ابنا: اطلاعات کے مطابق رحیم یار خان اور ملتان میں موبائل فون سروس بحال کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ گلگت، چکوال ،فیصل آباد اور چنیوٹ میں بھی موبائل کھل گئے ہیں۔ ساہیوال سے آنے والی اطلاعات کے مطابق وہاں پر بھی موبائل فون بحال ہو گئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/٭۔٭
14 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 481327
ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں۔