11 نومبر 2013 - 20:30

انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے صہیونی ریاست کی نسل پرستانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔

ابنا: مقبوضہ فلسطین میں حیفا کے علاقے میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے نقب کے علاقے میں فلسطینیوں کے ایک قصبے کو تباہ کرنے سے متعلق صہیونی ریاست کی نسل پرستانہ پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے اس علاقے کے شہریوں کے سلسلے میں انسانی حقوق کے قوانین و اصول پر عمل کئے جانے کا مطالبہ کیا۔صیہونی حکومت نے صحرائے نقب میں کسیف و حیران نامی دو شہر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں چودہ ہزار پانچ سو صیہونیوں کو بسایا جائیگا۔

.......

/169