10 نومبر 2013 - 20:30
قاہرہ میں مسجد "رابعہ عدویہ" کا افتتاح

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مسجد رابعہ عدویہ کا رواں ہفتے کے آخر میں افتتاح ہورہا ہے۔

ابنا: قاہرہ کے کمشنر ڈاکٹر جلال مصطفی سعید نے کہا کہ رواں ہفتے کے آخر تک مسجد رابعہ عدویہ کا افتتاح ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ قاہرہ کے کمشنر نے مسجد رابعہ عدویہ کا افتتاح سے قبل دورہ کیا ہے اور مسجد کو دقت نظر سے دیکھا ہے۔

.......

/169