10 نومبر 2013 - 20:30
ناظم آباد تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی دوکان پر فائرنگ آصف رضوی3 ساتھیوں سمیت شہید

شہر قائد کے علاقے ناظم آباد میاں والی کالونی میں امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد گرہوں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی دوکان پر فائرنگ دوکان کا مالک سید آصف رضوی اپنے 3ساتھیوں سمیت شہید.

اہل البیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سید آصف رضوی اور ان کے ساتھیوں کو تکفیری دیوبندی دہشتگرد ٹولے کے غنڈوں نے اس وقت اپنی دتندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی دوکان پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ موجود تھے کے موٹر سائیکل سوار تکفیری دیوندی دہشتگرد ٹولے کے غنڈوں نے دوکان میں گھوس کر فائرنگ کردی جس سے آصف رضوی اور انکے ساتھی شدید زخمی ہوگئے ،جنہیں کراچی کے مختلف مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ ذخموں کی تاب نپہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔واضح رہے کے سید آصف رضوی کے3ساتھیوں کا تعلق اہلسنت سے تھا جو اپنے شیعہ دوست کی دوکان پر آئے ہوئے تھے اور اپنے شیعہ دوست کے ساتھ جام شہادت نوش کرگئے.

.......

/169