8 نومبر 2013 - 20:30
ماؤں کا شیر خوار بچوں کے ہمراہ حضرت علی اصغر (ع) سے تجدید عہد-2 + تصاویر

رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے فرمان کے مطابق ہر سال محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام منایا جاتا ہے جس سلسلہ میں دنیا بھر بشمول امریکا،برطانیہ،یورپ،افریقا،عرب ممالک،ایران،عراق،لبنان،شام،ہندوستان،پاکستان سمیت تمام ممالک میں پہلے جمعہ محرم الحرام کو ’’عالمی یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام‘‘منایا جاتا ہے.

.......

/169