ابنا: سابق صدر آصف علی زرداری نے یوم اقبال کے موقع پر کہا کہ علامہ محمد اقبال کو شاعر اور فلسفی کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی الگ ریاست کے لئے کی گئی کوششوں کے حوالے سے بھی یاد رکھا جائے گا۔ علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کے لئے الگ ریاست کا خواب دیکھا اور دین اسلام کے حقیقی پیغام کو سمجھنے میں ان کا اہم کردار ہے۔
.....
/169