4 نومبر 2013 - 20:30
روسی عوام کو امام سجاد(ع) اور صحیفہ سجادیہ سےروشناس کراناضروی ہے

روس کی مسلمان شاعرہ اور محققہ نے کہا روسی عوام کو امام سجاد کی شخصیت اور صحیفہ سجادیہ سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔

ابنا: روس کی مسلمان شاعرہ "دلبر تاش ماتاوا" نے کہا کہ روسی عوام کو آئمہ معصومین(ع) اور بالخصوص امام سجاد(ع) کی سیرت سے آشنا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اہل بیت(ع) کی تعلیمات کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دے کر ترقی اور پیشرفت کے راستے پر گامزن ہوں۔ انہوں نے کہا صحیفہ سجادیہ کا روسی زبان میں بھی ترجمہ ہونا چاہئے۔

.......

/169