ابنا: وائٹ ہاوٴس کے ترجمان جے کارنے کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے کے بعدپاکستان اورامریکاکے درمیان تعلقات میں کشیدگی اور وقتی غلط فہمیاں پیداہوسکتی ہیں،تاہم تعلقات کی بہتری کے لیے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ان کا کہنا تھا دونوں ملک معیشت اورسیکیورٹی سمیت باہمی مفادات کے معاملات پرتعاون جاری رکھیں گے۔
.......
/169