3 نومبر 2013 - 20:30
مصر کے معزول صدر محمد مرسی، میں مصر کا قانونی صدر ہوں

مصر کے معزول صدر محمد مرسی نے عدالت میں اپنا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مصر کا قانونی صدر ہوں اور میرے اوپر لگائے گئے تمام الزامات بےبنیاد ہیں۔

ابنا: مصر کے معزول صدر محمد مرسی نے عدالت میں اپنا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مصر کا قانونی صدر ہوں اور میرے اوپر لگائے گئے تمام الزامات بےبنیاد ہیں۔ مرسی نے عدالت سے کہا کہ اس کے خلاف  فوجی کودتا کو قانونی جواز دینے کی کوشش نہ کی جائے۔ مرسی نے عدالت میں اپنا دفاع خود کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ مرسی کو عدالت میں پیش کیا گيا ہے۔ اس موقع پر مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپوں کی بھی خـریں ہیں۔

مرسی کو اقتدار سے ہٹانے میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اخزان المسلمین جماعت کو دہشت گرد اور غیر قانونی جماعت قراردیتے ہیں۔

.......

/169