ابنا: افغانستان کے صوبہ قندھار میں فائرنگ کے نتیجے میں 17 طالبان ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ ایک افغانی اہلکار کے مطابق افغان فورسز نے قندھار، پکتیا ، پکتیکا اور فراہ میں طالبان کے خلاف کارروائی کی جس کے دوران متعدد طالبان ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مخۃلف علاقوں میں 17 طالبان ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔
.......
/169