ابنا: کراچی کے علاقے فیروز آباد تھانے کی حدود میں طارق روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر نسیم عباس شہید ڈاکٹر نسیم عباس کی میت کو امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ منتقل کیا جا رہا ہےمحرم الحرام کی آمد سے قبل ہی امریکی و سعودی امداد پر چلنے والے دہشت گردی کے اڈے دیوبند مدارس سے تربیت پانے والے دہشت گردوں نے ایک بار پھر شیعہ نسل کشی کا سلسلہ شروع کردیا۔صوبہ سندھ کی نا اہل پیپلز پارٹی کی حکومت اور متعصب وفاقی حکومت کی شیعہ دشمنی پھر سے سامنے آرہی ہے ،معصوم اور بے گناہ مومنوں کا دن دہاڑے قتل کراچی میں ہونے والے ٹارگٹد آپریشن کو نہ صرف مشکوک بنا رہا ہے بلکہ اس سے خفیہ ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی بھی ثابت ہو رہی ہے.
.......
/169