ابنا: دیوبندی دہشتگرد ٹولے کے دہشتگردوں نے اس وقت ان کو اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب یہ اپنے گھر سے نکلے تھے گھات لگائے دہشتگردوں نے شیعہ ڈاکٹر کو نام سے مخاطب کرنے کے بعد ان کے سر اور سینے مین گولیاں ماری جس سے وہ موقع پری ہی شہید ہوگیے ڈاکٹر شیر علی کی جسد خاکی کو عباسسی شہید ہسپتال سے امام بارگاہ خیر العمل منتقل کردیا گیا ہے ۔جب کے شہید ڈاکٹر شیر علی کی نماز جنازہ منگل کی صبح 8بجے ادا کی جائے گئی جب کے تدفین منگوپیر کے مقامی قبرستان میں کی جائے گئی۔
.......
/169