27 اکتوبر 2013 - 20:30
جارجیا میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز

جارجیا میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔

ابنا: جارجیا میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ موجودہ صدر میخائل گزشتہ 9سال سے اس عہدے پر فائز ہیں،اس الیکشن میں ان کی جگہ نئے صدر کا انتخاب عمل میں لایا جا ئے گا ،35 لاکھ افراد صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔

.......

/169