ابنا: اخضر ابراہیمی نے کل تہران میں ایران کے صدر حسن روحانی اور ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی کے ساتھ ملاقات میں شام کے حالات اور جنیوا 2 کانفرنس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
.......
/169
شام میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اخضر ابراہیمی آج شام کا دورہ کریں گے۔