26 اکتوبر 2013 - 20:30
شام کے مفتی کی روس کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

روسی ذرائع کے مطابق شام کے مفتی اعظم نے شام کے حالات کے بارے میں ماسکو میں روس کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

ابنا: شام کے مفتی اعظم بدر الدین حسون  نے شام کے حالات کے بارے میں  ماسکو میں روس کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار کے مطابق اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا ہے۔

.......

/169