ابنا: تیونس کے وزير اعظم علی العریض نے تحریری طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہونے پر اتفاق کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تیونس کے وزیر اعظم نے اپنا استعفی چار فریقی کمیشن کے سامنے پیش کردیا ہے۔ تیونس کے وزیر اعظم پر حالیہ دنوں میں سیاسی جماعتوں کی طرف سے استعفی کے لئے دباؤ ڈالا جارہا تھا۔
.......
/169