25 اکتوبر 2013 - 20:30
یمن کے سابق صدر عبد اللہ صالح کے انتقال کی متضاد خبریں

عرب ذرائع کے مطابق یمن کے سابق ڈکٹیٹر صدر عبد اللہ صالح سویڈن کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں۔

ابنا: یمن کے سابق ڈکٹیٹر صدر عبد اللہ صالح  سویڈن کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں۔ لیکن یمن کی قومی کانگریس پرٹی کے سربراہ احمد الصوفی نے عبد اللہ صالح کے انتقال کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد اللہ صالح شدید بیمار ہیں لیکن وہ ابھی زندہ ہیں۔ سویڈن میں یمنی ذرائع کے مطابق عبد اللہ صالح دماغی فالج کے حملے میں کما میں چلے گئے ہیں۔

.......

/169