22 اکتوبر 2013 - 20:30
غیر انسانی پابندیوں سےایرانی مریض مشکلات سے دوچار

مغرب کی غیر انسانی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی بیماروں کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔

ابنا: مغرب کی غیر انسانی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی بیماروں کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرطان، ھوموفیلیا اور دیگر مہلک بیماریوں میں مبتلا افراد کو مغرب کی پابندیوں سے خاصی پریشانیاں ہیں۔ ایران نے بارہا کہا ہے کہ مغرب کی پابندیوں سے دواؤں کی امپورٹ پر کافی اثر پڑا ہے اور اس کے نتیجے میں لاکھوں بیماروں کی جانوں کو خطرہ لاحق ہوچکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲