19 اکتوبر 2013 - 20:30
26دن کے بعد بھی آواران زلزلہ زدگان بے یارو مدد گار

آواران…بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلہ آئے 26 دن گزر گئے، جن لوگوں کے آشیانے زلزلے کی نذر ہوئے وہ آج بھی کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔

ابنا: زلزلہ متاثرین کے سروں پر چھت کا سایہ رہا نہ ہی دو وقت کی روٹی نصیب ہورہی ہیں ، بنیادی سہولتیں نہ ہونے کے باعث پیٹ اور جلد کے امراض پھیل رہے ہیں ،جبکہ دواوٴں کی قلت کا بھی سامنا ہے ،متاثرین کا شکوہ ہے کہ اْنہیں حکومت کی جانب سے ضرورت کے مطابق امداد فراہم نہیں کی جارہی۔

.......

/169