ابنا: اطلاعات کے مطابق دمشق کے اطراف میں جرمانا شہر میں داخل ہوتے ہوئے ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئي افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اس دھماکے کی تفصیل کے بارے میں کوئي اطلاع نہیں ہے۔......./169
18 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 473685
غیر ملکی ذرائع کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں بم دھماکے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔