ابنا: امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے بل کی منظوری کااعلان کردیا۔ایوان نمائندگان میں بل کی حمایت میں285اورمخالفت میں144ووٹ ڈالے گئے۔امریکی صدراوباما کے دستخط کے بعد بل امریکی قانون کاحصہ بن جائے گا۔صدراوبامااما کہتے ہیں ری پبلکنز اورڈیموکریٹس کی محنت رنگ لے آئی،دنیابھرکی معیشت بھی سکھ کاسانس لیں گی۔بل کے پاس ہونے سے حکومت کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
.......
/169