تکفیری دہشت گردوں نے ایک ویڈیو کلپ انٹرنیٹ ویب سائٹوں پر نشر کی ہے جس میں اپنے ہم وطنوں سے مدد کی درخواست کررہے ہیں اور گویا کہ وہ اپنے عرب اور ترک و اسرائيلی اور یورپی اور امریکی آقاؤں کی طرف سے بھی مایوسی کا شکار ہوئے ہيں اور شامی افواج کی طرف سے بھی دباؤ میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے چنانچہ اپنے وطن میں خلافت اسلامی تشکیل دینے کے بجائے شام میں اس طرح کی کوئی خلافت تشکیل دینے کی خاطر اپنے ہم وطنوں کو بلا رہے ہیں!!! واضح رہے کہ شام کی سرکاری افواج نے ڈھائی سال کی اس غلیظ اور مسلط کردہ جنگ میں دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں زبردست مہارت حاصل کی ہے جبکہ عوام بھی افواج کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں داعش سمیت متعدد تکفیری گروپوں کے پرچم بھی دکھائی ديئے ہيں جبکہ یہ سارے گروہ آج کل آپس میں لڑ رہے ہيں اور وہ ویڈیو میں صرف ایک دوسرے کا پرچم دکھا کر لوگوں کو ورغلا سکتے ہیں کہ گویا شام میں وہ سب مل کر حکومت اور عالمی اسلامی مزاحمت محاذ کے خلاف برسرپیکار ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/٭۔٭
جبہۃ النصرہ کا ایک اور مذہبی رہنما ہلاک ہو گیا+تصویر
صوفی بزرگ کےمقبرےاور گرجاگھر دہشت گردانہ حملے/ مگ 29 کی پرواز/ داعش کی کارستانیاں اور ترکی کی تشویش
شام: وہ چیچن دہشت گرد جس نے 378 افراد کو ذبح کیا +تصاویر
کرد جماعت کا انکشاف: ترک حکومت جبہۃالنصرہ کو امداد بھیج رہی ہے
شام کے مخالفین جنیوا 2 کانفرنس کی مخالفت کررہے ہيں/ مسئلہ شام میں امید کی کرن
شامی عوام اور مسلح افواج کی حمایت کے لئے کلک کریں اور نام، ایمیل ایڈریس اور سائن کریں۔ یہ میرا اور آپ کا فرض ہے اور حمایت کی نازل ترین صورت