13 اکتوبر 2013 - 20:30
حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س) میں نماز عید قربان آیت اللہ سعیدی کی امامت میں ادا کی جائے گی

حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س) میں نماز عید قربان آیت اللہ سعیدی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔

ابنا: حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س) میں شعبہ تعلقات عامہ کے انچارج حجت الاسلام والمسلمین روح اللہ فاطمی نسب نے کہا حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س) میں نماز عید قربان 16 اکتوبر کو صبح 8 بجے اس حرم کے متولی آیت اللہ سعیدی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔

.......

/169