ابنا: شامی افواج نے شہر حلب میں شاہراہ "خناصر" کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے میں کامیاب ہوگئے ہیں قابل ذکر ہے کہ شامی افواج نے اس علاقے کے 40 دیہاتوں سے دہشت گردوں کو نکال باہر کرنے کے بعد ان دیہاتوں پہر دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔واضح رہے کہ شامی افواج نے اس علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اس علاقے میں موجود خندقوں کو تباہ کردیا ہے ان میں سے بعض خندقیں پانچ کلومیٹر تک پھیلی ہوئی تھیں۔
.......
/169