ابنا: ویسٹ زون پولیس نے کارروائیوں کے دوران تیرہ مفرور سمیت 61 ملزمان گرفتار،ملزمان سے پانچ پستول،ایک موٹر سائیکل اور منشیات برآمد کی گئی جبکہ ساوٴتھ زو ن پولیس نے کارروائیوں کے دوران سات مفرور سمیت بارہ ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان سے چار پستول اور منشیات برآمد کی گئی ،ایس زون پولیس نے 20 مفرور سمیت 46 ملزمان کو گرفتار کیا ۔ ملزمان سے 16 پستول، تین ریپیٹر، ایک شاٹ گن ،ایک دستی بم، دو موبائل فون اور چار موٹرسائیکل برآمد کی گئیں ۔
.......
/169