11 اکتوبر 2013 - 20:30
شام میں دھشتگردوں کی اجتماعی قبر کا انکشاف/ ۵۰۰ دھشتگرد ہلاک

شام میں اس ملک کی فوج نے ایک اجتماعی قبر کا انکشاف کیا ہے۔

ابنا: دمشق میں فارس خبر رساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج کو کل الحسینیہ اور الذیابیہ کے علاقے میں دھشتگردوں کی ایک اجتماعی قبرملی جس میں دھشتگردوں نے شامی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہونے والے اپنے ساتھیوں کواجتماعی طور پردفنایا تھا تاکہ کسی کو معلوم نہ ہوسکے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق کس ملک سے تھا۔ شام کی فوج نے کل ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے الحسینیہ اور الدیابیہ کو دھشتگردوں سے آزاد کرا لیا۔ کل کی کاروائی میں 500دھشتگرد ہلاک ہوئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲