ابنا: اطلاعت کے مطابق دیوبندی ٹولے کے دہشتگردوں نے اس وقت ان کا اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب یہ اپنی پولیس وین میں علاقے کے دورے پر جوانوں کے ہمراہ نکلے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے انڈا موٹر پر ان پر گائرنگ کردی جس سے سید عرفان حیدر اور ان کا ایک سپاہی شدید زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایس ایچ او سید عرفان حیدر اور ان کا سپاہی زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔
.......
/169