8 اکتوبر 2013 - 20:30
ترکی کا شامی باشندوں کی نقل وحمل روکنے کیلئے دیوار کی تعمیر

ترکی نے اپنی سرحد پر شامی باشندوں کی نقل وحمل روکنے کیلئے، دیوار تعمیر کرنا شروع کر دی ہے۔

ابنا: استنبول… ترکی نے شام سے ملحقہ اپنی سرحد پر 2 میٹر اونچی دیوار تعمیر کرنا شروع کر دی ہے۔یہ دیوار اس لئے تعمیر کی جا رہی ہے تاکہ لوگوں کی نقل و حمل کو روکا جاسکے۔سرحدی علاقے نوسع بن Nusaybin میں تعمیراتی کام شروع ہو چکا ہے، اس علاقہ میں کْرد باغی اور عرب قبائلیوں کے درمیان اکثر فسادات ہوتے رہتے ہیں.

.......

/169